INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
Search
Hot search: XStore
View: 10|Reply: 0

[Quotes] امن کا گہوارہ

[Copy link]

2909

Threads

110K

Posts

110K

Xpoints

Content Partner

Rank: 8Rank: 8

ACTIVE STARX'Club badge exclusive for Pakistanpost star1sign star1post star2sign star2post star3sign star3post star4post star5sign star4

Post time 2019-06-29 17:48:25 From the mobile phone | Show all posts |Read mode
برطانوی نوجوان چارلس ایڈمنڈ کو گھر والوں اور دوستوں نے بہت سمجھایا کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ھے ، کسی کی جان و مال محفوظ نہیں - اس لیے وہ اپنے فیس بُکیے دوست کی شادی میں شرکت کا پروگرام کینسل کر دے - چارلس نہ مانا اور راولپینڈی آ پہنچا - [br][br]شادی کی دلچسپ رسموں کو چارلس پوری طرح انجواۓ کر رھا تھا - بڑے شامیانے تلے لوگ بیٹھے ھوۓ تھے - باھر سے دیسی ڈھول ڈھمکے کی آواز آ رہی تھی - اتنے میں باھر سے ایک ادمی اندر آیا اور اس نے اونچی آواز میں کچھ کہا - ایک دم ہی وھاں ھڑبونگ مچ گیؑی ، لوگ منہہ اٹھا کر بھاگنے لگے -[br][br]چارلس کو احساس ھوا کہ اس کے دوست اور گھر والے ٹھیک کہتے تھے ، حملہ ھو گیا ھے ، اسے پاکستان نہیں آنا چاھیے تھا - تھوڑی دیر میں شامیانہ خالی ھو گیا اور اکیلا چارلس ایک صوفے کے پچھے چھپا ھوا  سوچ رھا تھا کہ اب تک کویؑی دھماکہ نہیں ھوا اور نہ ہی فایؑرنگ کی اواز آیؑی ھے ؟   چارلس نے صورتحال کا جایؑزہ لینے کا فیصلہ کیا - [br][br]وہ باھر نکلا تو سامنے سے اس کا دولہا دوست اسے تلاش کرتا چلا آ رھا تھا - اس نے چارلس کو دیکھتے ہی کہا  " Come on friend ! food is ready  " -        روٹی کُھل گیؑی جے !  
Follow me on X.Club thanks
Reply

Use magic Report

You have to log in before you can reply Login | Register

Points Rules

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-04-02 17:56 , Processed in 0.184842 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表