INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
搜索
热搜: XStore
查看: 100|回复: 0

[Quotes] سہانا دور, پرانی یاد

[复制链接]

2909

Threads

110K

Posts

110K

Xpoints

Content Partner

Rank: 8Rank: 8

ACTIVE STARX'Club badge exclusive for Pakistanpost star1sign star1post star2sign star2post star3sign star3post star4post star5sign star4

发表于 2019-06-29 20:17:39 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
‏‎‎کل کی ہی بات لگتی ہے جب یہ سب ہمارے استعمال میں تھا.[br][br][br][br]#سہانا دور  [br]۔جب تانگہ کو شاہی سواری سمجھا جاتا تھا ،جب گھروں میں ہفتے میں اک بار گوشت پکتا تھا ۔جب شادی سے دو ماہ پہلے ہی شادی والے گھر شادی شروع ہو جاتی تھی ۔جب گرمیوں کی چھٹیوں میں شہروں اور دوسرے دیہات سے بچے اپنی ننھیال اور خالہ ۔پھوپھو کے ہاں چھٹیاں انجاۓ کرنے آتے تھے ساتھ ہی چھٹیوں کے کام کا نصاب بھی ساتھ ہوتا وہیں پے چھٹیوں کا کام کرنا ۔بارش میں بھیگنا ۔جامن توڑنا ۔تربوز کھانا ۔امرود ۔وغیرہ ۔جب آتے تو مین روڈ سے بس پے اترنا آگے تانگا ملنا بڑی خوش قسمتی ہوتی تھی اکثر تو منزل مقصود پر پیدل ہی پہنچ جاتے تھے ۔فون کے بغیر ۔کوا پیغام دیتا کہ آج مہمان آنے والے ہیں ۔منافقت بالکُل نام کی نہیں ۔مُحبت دل سے ہوتی تھی ۔آرٹیفیشل لفظ نہیں تھا [br]اب تو آرٹیفیشل لفظ نے اتنی ترقی کی ہے کہ چیزوں کے علاوہ رشتے بھی آرٹییفیشلُ ہی  ہو کر رہ گئے ہیں ۔

本帖子中包含更多资源

您需要 登录 才可以下载或查看,没有帐号?Register

x
Follow me on X.Club thanks
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-04-02 02:18 , Processed in 0.250348 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表