INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
搜索
热搜: XStore
查看: 1054|回复: 2

[Quotes] تم دکھ کو بھی رضائے رب سمجھ کر ۔۔۔ مسکرا لو ناں..!:)

[复制链接]

19

Threads

21

Posts

40

Xpoints

Jade Star LV1

发表于 2020-01-06 15:05:38 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
دکھوں پر ماتم منانے سے ،[br] سرِ بزم تماشا بنانے سے[br]ہزار واویلے مچانے سے،[br] کیا کبھی کچھ بھی ہوتا ہے؟[br]دکھ ایک درپردہ اثاثہ ہے[br]جو تم سے لے لیا .. یا ۔۔۔۔۔۔ پھر ..[br] جو تم تک نہیں پہنچا[br]رضائے رب کا خاصہ ہے۔۔![br]توہو غمزدہ سے کیوں ؟؟[br]کہو یہ شکستگی کیسی؟[br] کہو یہ آشفتگی کیسی؟[br]تم تو صبر کے قائل تھے، [br]رضائے رب پر مائل تھے[br]پھر یہ شکایتیں کیسی؟..[br] کہو یہ رنجشیں کیسی؟[br]ہاں انسانی فطرت میں بھی سمجھتی ہوں[br]کہ ایک گہرا دکھ تو ہوتا ہے[br]کئی آنسو مچلتے ہیں..[br]کئی شکوے پنپتے ہیں[br]اک اضطرابِ مسلسل ہے..[br]کئی جذبوں کی ہلچل ہے[br]مگر ہر حال میں شکرِ خدا کا حلف جو .. [br]تم نے اٹھایا تھا[br]کہو ..کیا اس کو نبھایا ہے؟[br]کیا رب سے بڑھ کر مخلص،[br]یہاں تم نے کسی کو بھی پایا ہے[br]رب کی ہر رضا میں، ہر قضا میں،[br] ہر سزا میں، ہر جزا میں[br]یقین مانو..حکمت اک پوشیدہ ہے[br]اور حکمت میں .. فقط محبت پوشیدہ ہے[br]جسے ابھی تم نہیں جانو .. [br]ہاں پر جان جاوگے![br]تو جس دن جان جاوگے .. [br]کیا رب کو اس دن سراہو گے؟[br]کیا اسی دن دکھ بھلاوگے؟.. [br]اسی دن سجدے میں دل جھکاوگے؟[br]تو کیا اس سے قبل تم نہ مسکراوگے؟[br]کہو یہ کیسی وفائیں ہیں؟ [br]کیسی جفاکش ادائیں ہیں؟[br]میری ایک بات مانو گے؟[br]دو آنسو بہاؤ تم.. [br]جملہءقضاءکہہ دو[br]پھر مسکرا کر شکرِ خدا کہہ دو.. [br]دکھ کی تدفین کر ڈالو![br]اس پر اشکِ صبر کی کچھ نمی ڈالو[br]ہاں دکھ کو دعا میں یاد رکھنا تم[br]کہ جب جب دعا کو ہاتھ اٹھیں گے[br]تم رب کو بہت قریب پاوگے[br] ا ک راز کہوں تم سے.. [br]بے جا دکھ نتیجہءلاحاصل توقع ہے[br]در حقیقت تویہ رستہ صبر کا ہے[br]کیوں دروازہ یہ خود پر بند کرتے ہو[br]قربِ اللہ کا بہانہ یہ خوب، [br]کیوں خود پر تنگ کرتے ہو[br]دکھ کو کیوں وبالِ جان کرتے ہو[br]گر اتنا ہی پیارا ہے..تو اثاثہ بنا لو ناں[br]تم دکھ کو بھی رضائے رب سمجھ کر  ۔۔۔ [br]مسکرا لو ناں..!
回复

使用道具 举报

0

Threads

3

Posts

3

Xpoints

Jade Star LV1

发表于 2020-01-06 21:49:37 来自手机 | 显示全部楼层
nxeee{:16_2:}
回复

使用道具 举报

19

Threads

21

Posts

40

Xpoints

Jade Star LV1

 楼主| 发表于 2020-01-07 11:28:06 来自手机 | 显示全部楼层
thanks
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-02-26 07:50 , Processed in 0.131131 second(s), 20 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表