INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
搜索
热搜: Hot 9 Note 7 Infinix
查看: 9|回复: 0

[S3X] آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا اپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا

[复制链接]

3437

Threads

4318

Posts

7765

Xpoints

Sapphire Star LV17

post star1post star2post star3sign star1post star4post star5sign star2X'Club badge exclusive for Pakistansign star3

发表于 2020-02-09 21:25:37 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا[br]اپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا[br][br]جب کبھی گردشِ تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں[br]گیسوئے یار کی الجھن کو بہت یاد کیا[br][br]شمع کی جوت پہ جلتے ہوئے پروانوں نے[br]اک ترے شعلہ دامن کو بہت یاد کیا[br][br]جس کے ماتھے پہ نئی صبح کا جھومر ہو گا[br]ہم نے اس وقت کی دلہن کو بہت یاد کیا[br][br]آج ٹوٹے ہوئے سپنوں کی بہت یاد آئی ہے[br]آج بیتے ہوئے ساون کو بہت یاد کیا[br][br]ہم سرِ طور بھی مایوس تجلی ہی رہے[br]اس درِ یار کی چلمن کو بہت یاد کیا[br][br]مطمئن ہو ہی گئے دام و قفس میں ساغر[br]ہم اسیروں نے نشیمن کو بہت یاد کیا[br]ساغر صدیقی
میری شرارتیں سنبھال لینامیرے بعد اِدھر سناٹا ہوگا{:16_7:}
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-05-31 08:04 , Processed in 0.069165 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表