INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
搜索
热搜: XStore
查看: 72|回复: 0

[S3X] *کوڈا کی جہالت*

[复制链接]

3433

Threads

4304

Posts

7747

Xpoints

Sapphire Star LV17

post star1post star2post star3sign star1post star4post star5sign star2X'Club badge exclusive for Pakistansign star3

发表于 2020-02-09 21:32:17 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
*کوڈا کی جہالت*[br](ہر فرقے کے پاس اپنی اپنی احادیث کی کتابیں ہیں جو ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔[br][br]بریلویوں اور اہل حدیثوں کے درمیان تو بہت ہی بنیادی باتوں پر بھی اختلاف موجود ہیں۔[br][br]اسی طرح اہل سنت اور اہل تشیعہ کے درمیان بھی عقائد کے حوالے سے بنیادی اختلافات موجود ہیں۔ [br][br]اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ تمام روایات کی کتابیں ہمارے لئے حجت نہیں۔ یہ چند مخصوص ذہنیت کے لوگوں نے اپنی اپنی سوچ کے تابع ہو کر لکھیں اور اپنی مرضی سے واقعات اور روایات کو نبی سے منسوب کردیا۔[br][br]ان کتابوں کی روایات میرے لئے حجت نہیں، حجت صرف قرآن ہے!!! بقلم خود باباکوڈا)[br]*ایسے لوگوں کو پڑھنا چھوڑ دیں.یاد رکھیں آہستہ آہستہ یہ لوگ قرآن کو بھی ماننا چھوڑ دیں گئے اجتناب فرمائیں*[br]
میری شرارتیں سنبھال لینامیرے بعد اِدھر سناٹا ہوگا{:16_7:}
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-05-27 18:23 , Processed in 0.052846 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表