INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
查看: 567|回复: 0

[HOT4 Pro] بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں

[复制链接]

3523

Threads

4604

Posts

8139

Xpoints

Sapphire Star LV18

post star1post star2post star3sign star1post star4post star5sign star2X'Club badge exclusive for Pakistansign star3

发表于 2020-02-10 00:49:26 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔[br]خاوند: اللہ کی امان ہو، سب کو میرا  سلام کہنا۔[br]بیوی: تم تو مجھ سے جان ہی چھڑانے کیلیئے بیٹھے ہوتے ہو۔[br]خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله[br][br]**********[br][br]بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔ [br]خاوند: آج ادھر ہی رہو میرے ساتھ، کسی اور دن چلی جانا۔ [br]بیوی: تم تو بس مجھے ہر وقت  اسی گھر میں قید ہی رکھنا چاہتے ہو۔ [br]خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله[br][br]**********[br][br]بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔ [br]خاوند: جیسے تمہیں اچھا لگے۔ [br]بیوی: تو گویا میرا ہونا نہ ہونا تمارے لیئے ایک برابر ہے۔ [br]میری تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے اس گھر میں۔[br]خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله[br][br]**********[br][br]بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔ [br]خاوند: کہو تو میں بھی تمہارے ساتھ چلوں؟[br]بیوی: یعنی میں میکے اس لیئے جا رہی ہوں کہ میری آپ سے وہاں پر ملاقات طے ہے؟ مجھے کچھ آرام چاہیئے، اس لیئے اُدھر جا رہی ہوں۔[br]خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله[br][br]**********[br][br]"ہر علم، ہر عالم، بشر، جن، بھوت، نباتات اور ساری جمادات ابھی تک کوئی ایسا جواب ڈھونڈنے سے قاصر ہیں جس سے "بیوی" راضی ہو جائے"[br][br]ایک عربی دوست کا واٹساپی چٹکلہ - آپ کے لبوں پر مسکراہٹوں کیلئے...!!!
میں اکثر خاک پر بیٹھ جاتا ہوں۔۔۔{:16_1:}اپنی اوقات اچھی لگتی ہے۔۔۔{:16_2:}
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-08-12 21:02 , Processed in 0.053554 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表