INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
Search
Hot search: XStore
View: 396|Reply: 0

[HOT4 Pro] قلات میں قدرتی گیس کا اب تک کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت..... یہ ذخیرہ سوئی سے بھی بڑا ہے. سن 2000 کے بعد بلوچستان میں گی

[Copy link]

2877

Threads

3254

Posts

6133

Xpoints

Sapphire Star LV14

post star1post star2post star3sign star1post star4post star5sign star2X'Club badge exclusive for Pakistan

Post time 2020-02-11 00:41:57 From the mobile phone | Show all posts |Read mode
قلات میں قدرتی گیس کا اب تک کا  سب سے بڑا ذخیرہ دریافت..... یہ ذخیرہ سوئی سے بھی بڑا ہے.[br][br]سن 2000 کے بعد بلوچستان میں گیس کے ذخائر کی یہ پہلی اہم دریافت ہے...  پچھلی حکومتوں کے دور میں معدنیات کی گھریلو دولت سے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا گیا... ناں ہی اس جانب کوئی اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی۔[br][br]گزشتہ ادوار میں ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کوئی توجہ نہیں دی.. جس سے آئے روز توانائی کا مصنوعی بحران پیدا کرکے اپنے قریبیوں کو فائدہ پہنچایا جاتا رہا.[br] [br]گزشتہ ادوار میں رینٹل پاور پلانٹس اور ایل این جی پاور پلانٹس جیسے قابل اعتراض  اور مہنگے ترین معاہدوں پرکیئے گئے.... جس پر کرپشن کے ہوشربا الزامات ہیں ... جن کی تحقیقات نیب کررہی ہے.[br][br]30 ​​جون 2019 سے اس جگہ پر ڈرلنگ جاری تھی... پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے گیس کے وسیع ذخائر ملنے کی تصدیق کردی ہے.[br][br]پی پی ایل نے  4500 میٹر کی گہرائی میں ماڈیولر ڈائنامکس ٹیسٹنگ (ایم ڈی ٹی)  مکمل کرلی گئی ہے...[br][br]بلاک میں یومیہ 604 ملین مکعب فٹ گیس سپلائی کرنے کی صلاحیت ہے....اور مکمل بلاک کی روزانہ کی پیداواری گنجائش 2 ٹریلین مکعب فٹ تک ہوسکتی ہے۔[br][br]اندازے کے مطابق اگر ایل این جی کی جگہ اسے استمعال کیا جائے تو امپورٹ بل پر پاکستان 900 ملین ڈالر سے زیادہ کی بچت کرسکتا ہے.[br]سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔
~ بُرے نہیں ہیں ہم صاحب___!~ بس کسی کو اچھے نہیں لگتے___!
Reply

Use magic Report

You have to log in before you can reply Login | Register

Points Rules

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-04-08 03:26 , Processed in 0.056670 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表