INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
搜索
热搜: XStore
查看: 1755|回复: 0

[HOT4 Pro] مولانا طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں

[复制链接]

1361

Threads

1503

Posts

2864

Xpoints

Jade Star LV7

post star1post star2post star3sign star1post star4

发表于 2020-02-11 00:48:15 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
مولانا طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں ایک روز میں سڑک کے کنارے جا رہا تھا تو میں نے سامنے دیکھا کہ ایک ریڑھی والا بزرگ آ رہا ہے سفید کپڑے پہنے چہرے پہ معصومیت لیئے جب وہ میرے قریب سے گزرا تو میں نے دیکھا کہ اس نے ریڑھی پر ایک پیٹی رکھی ہوئی ہے، میں نے اسکی طرف پیار سے مسکرا کے دیکھا تو اچانک اس بزرگ کی آنکھوں سے آنسو بہ نکلے، میں حیران ہوا اور قریب جا کر پوچھا بزرگو سب خیر تو ہے؟ تو اس نے ریڑھی پر رکھی ہوئی پیٹی الٹ دی، کیا دیکھتا ہوں کہ اس پیٹی میں سیب موجود ہیں، اوپر والی تہہ ٹھیک۔ باقی سارے سیب گلے سڑے ہیں ۔[br]وہ بزرگ بولا جناب میں بہت غریب ہوں، دن میں ایک پیٹی خریدتا ہوں شام کو بیچ کر بچوں کیلئے تازہ کھانا لے کر جاتا ہوں، آج کسی نے میرے بچوں کی روزی مار لی ۔[br]ذرا سوچئیے ۔۔۔[br]پیٹی میں سیب بھرنے والا آصف زرداری تھا ؟؟[br]نواز شریف تھا ؟؟[br]عمران خان تھا ؟؟[br]کوئی ایم پی اے تھا ؟؟[br]نہیں وہ ایک عام مزدور پاکستانی تھا ----[br]جہاں اپنے اپنوں کے دشمن ہوں۔ اس ملک کو امریکہ کی دشمنی سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟؟[br]ہم باتیں تبدیلی کی کرتے ہیں -- گالیاں حکمرانوں کو دیتے ہیں --- لیکن ہمارا اپنا گریبان کس لئے ہے؟؟؟[br]
Infinix is My First Love
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-02-23 16:30 , Processed in 0.165014 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表