INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 找回密码
 Register
搜索
热搜: XStore
查看: 99|回复: 0

[HOT4 Pro] IslamicWorldTruth

[复制链接]

2473

Threads

2798

Posts

5273

Xpoints

Sapphire Star LV12

post star1post star2post star3sign star1post star4post star5sign star2

发表于 2020-02-11 00:50:54 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
چائنا میں نماز جمعہ کے مناظر وہ منکرین جو اللہ کی ذات کے منکر ہیں آج عذاب الہٰی کے ڈر سے جمعہ کی نماز میں شریک ہو رہے ہیں انہیں نماز ادا کرنے کا بھی طریقہ اور سلیقہ نہیں لیکن یہ اس بات کا ثبوت پیش کر رہے ہیں کہ دین اسلام ہی برحق ہے اسکے علاوہ کوئی بھی دین حق نہیں ہے کیونکہ اس مشکل وقت میں اگر انہیں کچھ نظر آیا تو وہ۔۔۔[br]مندر نہیں تھا ![br]کلیسا نہیں تھا ![br]بلکہ صرف اور صرف مسجد یعنی اللہ کا گھر جہاں پر وہ صرف اس لئے حاضر ہوئے کہ عذاب الٰہی سے پناہ مل جائے۔[br][br]یہاں ایک اور قابل ذکر بات پیش کروں گا کہ اب ہماری حکومتوں اور انتظامیہ کو چاہئے کہ چائنا پر زور دیں کہ وہ ایغور مسلمانوں کو مذہبی آزادی دیں اور ان پر سے دعوت و تبلیغ کی پابندیاں ختم کرتے ہوئے انہیں اپنے دین حق پر کھلم کھلا عمل کی اجازت دیں۔[br][br]اللہ ربّ العزّت سے دعا ہے کہ وہ تمام بے دینوں کو اسلام قبول کرنے اور اس پہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا ربّ العالمین۔[br]#IslamicWorldTruth
ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ !!!ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ______ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐﻮ ...
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

GMT+8, 2020-03-28 18:56 , Processed in 0.057902 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表