INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 Forgot password?
 Register
搜索
热搜: Hot 9 Note 7 Infinix
查看: 810|回复: 0

[HOT4 Pro] بسم الله الرحمن الرحيم

[复制链接]

3439

Threads

4322

Posts

7771

Xpoints

Sapphire Star LV17

post star1post star2post star3sign star1post star4post star5sign star2X'Club badge exclusive for Pakistansign star3

发表于 2020-04-02 18:27:56 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
بسم الله الرحمن الرحيم[br]السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته[br]کبھی کبھار فرصت کے لمحوں میں ضمیر کی عدالت میں خود کو ضرور پیش کریں۔ وہاں فریادی بھی آپ گواہ بھی آپ وکیل بھی آپ اور منصف بھی آپ ہی ہوتے ہیں۔۔ دلچسپ بات یه کہ وہاں لوگوں کے سامنے رسوا ہونے کا ڈر بھی نہیں ہوتا اور فیصلے بھی مکمل انصاف پر مبنی ہوتے ہیں ۔[br]اے پروردگار.[br]ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے .[br]جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے[br]     {آمین}[br]
میری شرارتیں سنبھال لینامیرے بعد اِدھر سناٹا ہوگا{:16_7:}
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

2020-06-03 02:40 GMT+8 , Processed in 0.053450 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

Quick Reply To Top Return to the list