INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 Forgot password?
 Register
搜索
热搜: Hot 9 Note 7 Infinix
查看: 3771|回复: 0

[HOT4 Pro] دل اور زبان کـــے بــارے مــیـں ایــک حــیــران کـــن نــصــیــحـــت

[复制链接]

3439

Threads

4322

Posts

7771

Xpoints

Sapphire Star LV17

post star1post star2post star3sign star1post star4post star5sign star2X'Club badge exclusive for Pakistansign star3

发表于 2020-04-02 18:32:11 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
[br]ایک مرتبہ لقمان حکیم کے آقا نے لقمان سے کہا کہ میرے لیے ایک بکری ذبح کرو اور اس کے دوبہترین اور نفیس ٹکڑے گوشت کے میرے پاس لاؤ [br]آپ نے بکری ذبح کی اور اس کے دل و زبان آقا کے پاس لے گئے آقا نے کہا کہ کیا بکری میں ان دونوں ٹکڑوں سے زیادہ بہتر ٹکڑا کوئی نہیں تھا آپ چپ رہے پھر آقا نے آپ سے کہا کہ دوسری بکری ذبح کرو اور اس کے جو بد ترین اور خبیث ٹکڑے ہو وہ لاؤ [br]آپ نے بکری ذبح کی اور پھر دل و زبان لے گئے آقا نے کہا کہ اس کی کیا وجہ ہے کہ میں نے تم سے بکری کے گوشت کے بہترین ٹکڑے مانگے تو تم دل وزبان لائے اور جب بدترین مانگے تب بھی تم یہی دونوں لائے [br]آپ نے فرمایا کہ میرے آقا اگر دل و زبان اچھے رہیں تو ان سے بہتر جسم کا کوئی عضو نہیں ہوسکتا اور اگر یہ بگڑ جائیں تو ان سے بد تر کوئی عضو نہیں ہوسکتا [br]تو دوستوں [br]ان دونوں کو صحیح طور پر استعمال  کرلیں تو زندگی سدھر جائیں گی [br]زبان سے بہت ہی بڑے گناہ صادر ہوتے ہیں [br]گالی چغلی غیبت بہتان وغیرہ[br]اور دل سے تو گناہوں کا شروعات ہوتا ہے [br]کینہ  بغض حسد جیسے بڑے بڑے بیماریوں کا ابتداء یہی سے ہوتا ہے اور پھر زبان پر لاتا ہے [br]اس لئے آج سے یہ عہد کرلیں کہ میں نے زبان اور دل کو صحیح طریقہ پر استعمال کرنا ہے
میری شرارتیں سنبھال لینامیرے بعد اِدھر سناٹا ہوگا{:16_7:}
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

2020-06-03 01:37 GMT+8 , Processed in 0.052594 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

Quick Reply To Top Return to the list