INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 Forgot password?
 Register
搜索
热搜: Hot 9 Note 7 Infinix
查看: 1909|回复: 1

[HOT4 Pro] بسم الله الرحمن الرحيم

[复制链接]

3439

Threads

4322

Posts

7771

Xpoints

Sapphire Star LV17

post star1post star2post star3sign star1post star4post star5sign star2X'Club badge exclusive for Pakistansign star3

发表于 2020-04-02 18:32:56 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
بسم الله الرحمن الرحيم[br]السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته[br]اللہ اگر ہمارے نصیب میں پتھریلے راستے لکھتا ہے تو ہمیں مضبوط جوتے بھی بخش دیتا ہے۔ آپ ہمیشہ رب کی رضا میں راضی رہنا سیکھیے۔ یقین رکھیے اللہ اپنے بندے کو آزماتا ہے اور آزمائشیں اپنے بہترین بندوں کو عطا فرماتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے وہ ان آزمائشوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں...اور ہر آزمائش اللہ والوں کو اپنے رب کے قریب سے قریب تر کرتی ہیں [br]اے مالک کون و مکاں اے خالق کائنات ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں٬ لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ہمیں معاف فرما ہماری دُعائیں قبُول فرما ہماری مُشکلیں پریشانیاں٬ دُکھ ، تکالیف دُور فرما- [br]آمین ثم آمین یارب العالمین [br]
میری شرارتیں سنبھال لینامیرے بعد اِدھر سناٹا ہوگا{:16_7:}
回复

使用道具 举报

1

Threads

3

Posts

4

Xpoints

Jade Star LV1

发表于 2020-04-03 00:46:49 来自手机 | 显示全部楼层
beshak Allah sb sy bra ha bakshany wala or reham farmany wala ha
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

2020-06-03 02:50 GMT+8 , Processed in 0.052798 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

Quick Reply To Top Return to the list